اہم ایام

(الف) مذہبی ایام
1۔ ولادت باسعادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 12/ربیع الاوّل
-2 یوم وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 22 جمادی الثانی
-3 یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ یکم محرم الحرام
-4 یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ 18ذوالحجہ
-5 یوم شہادت حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ 21 رمضان المبارک
-6 یوم عاشورہ 10 محرم الحرام
(ب) قومی ایام
-07 5 فروری 1990 ء کشمیر ڈے
-08 23 مارچ 1940 ء قرارداد پاکستان
09۔ 14/اگست 1947ء قیام پاکستان
-10 06 /ستمبر 1965ء یوم دفاع پاکستان
-11 27 اکتوبر 1947 ء یوم سیاہ
12۔ 09 /نومبر1877ء یوم پیدائش علامہ محمد اقبالؒ
13۔ 25 /دسمبر 1948ء یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناحؒ
(ج) سیاسی ایام
14۔ 05 /جنوری 1949ء یوم حق خودارادیت
-15 17/مارچ 1989 ء برسی سردار فتح محمد کریلوی
-16 20 / اپریل1966 ء برسی راجہ محمد حیدر خان
17۔ 10 جولائی 2015 ء یوم وفات مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خانؒ
18۔ 13/جولائی1931ء یوم شہدائے کشمیر
19۔ 19/جولائی 1947ء قرارداد الحاق پاکستان
20۔ 27/جولائی 1946 ء قرارداد آزادکشمیر
21۔ 23/اگست 1947ء یوم اعلان جہاد آزادی(نیلہ بٹ)
-22 6 ستمبر 1947ء برسی سید خادم حسین شہید(شہید اول)
23۔ 15/16/17 /اکتوبر1932 ء یوم تاسیس آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
24۔ 24/اکتوبر 1947ء یوم تاسیس آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
25۔ 06/نومبر1947ء یوم شہدائے جموں
26۔ 10/دسمبر 2010ء مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا دن
-27 12 /دسمبر 1974 ء برسی غازی الہی بخش
28۔ 18/دسمبر 1967ء برسی رئیس الاحرار قائد ملّت چوہدری غلام عباسؒ
-29 برسی میر واعظ مولانا محمد یوسف شاہ کشمیری
-30 21 /مئی 1990 ء برسی میر واعظ مولوی محمد فاروق

نوٹ: اہم مذہبی، قومی و سیاسی ایام کے علاوہ مسلم کانفرنس سٹوڈنٹس فیڈریشن /ایم ایس ایف کے زیر اہتمام درج ذیل ہفتہ ہا منانے کی روایت کو بھی برقرار رکھاجائے گا۔

1۔ ہفتہ الحاق پاکستان 13/جولائی یوم شہدائے کشمیر تا 19/جولائی یوم قرارداد الحاق پاکستان
2۔ ہفتہ/عشرہ استحکام پاکستان 14/اگست یوم پاکستان تا 23/اگست یوم نیلہ بٹ
3۔ ہفتہ شہدائے جموں 06/نومبر 1947ء (اس ہفتہ بھر کے دوران1947ٗء میں شہید ہونے والے لاکھوں مسلمانوں کی شہادتوں کی یاد میں۔)